يس 36:32 وان كل لما جميع لدينا محضرون ٣٢
وَاِنْ
كُلٌّ
لَّمَّا
جَمِیْعٌ
لَّدَیْنَا
مُحْضَرُوْنَ
۟۠
اور ان میں کوئی ایسا نہیں جواكٹھا ہوکر ہمارے پاس حاضر نہ کیا جائے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منکرین کی ندامت ٭٭…
بندوں پر حسرت و افسوس ہے۔ بندے کل اپنے اوپر کیسے نادم ہوں گے۔ باربار کہیں گے کہ ہائے افسوس ہم نے تو خود اپنا برا کیا۔ بعض قرأتوں میں «یٰحَسرَۃَ العِبَادِ عَلٰی اَنفُسِھَم» بھی ہے مطلب یہ ہے کہ قیامت کے دن عذابوں کو دیکھ کر ہاتھ ملیں گے کہ انہوں نے کیوں رسولوں کو جھٹلایا؟ اور کیوں
منکرین کی ندامت ٭٭…
بندوں پر حسرت و افسوس ہے۔ بندے کل اپنے اوپر کیسے نادم ہوں گے۔ باربار کہیں گے کہ ہائے افسوس ہم نے تو خود اپنا برا کیا۔ بعض قرأتوں میں