سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
36:32
وان كل لما جميع لدينا محضرون ٣٢
وَإِن كُلٌّۭ لَّمَّا جَمِيعٌۭ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ ٣٢
وَاِنْ
كُلٌّ
لَّمَّا
جَمِیْعٌ
لَّدَیْنَا
مُحْضَرُوْنَ
۟۠
ان سب کو ایک روز ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:33
واية لهم الارض الميتة احييناها واخرجنا منها حبا فمنه ياكلون ٣٣
وَءَايَةٌۭ لَّهُمُ ٱلْأَرْضُ ٱلْمَيْتَةُ أَحْيَيْنَـٰهَا وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّۭا فَمِنْهُ يَأْكُلُونَ ٣٣
وَاٰیَةٌ
لَّهُمُ
الْاَرْضُ
الْمَیْتَةُ ۖۚ
اَحْیَیْنٰهَا
وَاَخْرَجْنَا
مِنْهَا
حَبًّا
فَمِنْهُ
یَاْكُلُوْنَ
۟
1
اِن لوگوں کے لیے بے جان زمین ایک نشانی ہے
2
۔ ہم نے اس کو زندگی بخشی اور اس سے غلّہ نکالا جسے یہ کھاتے ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:34
وجعلنا فيها جنات من نخيل واعناب وفجرنا فيها من العيون ٣٤
وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّـٰتٍۢ مِّن نَّخِيلٍۢ وَأَعْنَـٰبٍۢ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ ٱلْعُيُونِ ٣٤
وَجَعَلْنَا
فِیْهَا
جَنّٰتٍ
مِّنْ
نَّخِیْلٍ
وَّاَعْنَابٍ
وَّفَجَّرْنَا
فِیْهَا
مِنَ
الْعُیُوْنِ
۟ۙ
ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس کے اندر چشمے پھوڑ نکالے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:35
لياكلوا من ثمره وما عملته ايديهم افلا يشكرون ٣٥
لِيَأْكُلُوا۟ مِن ثَمَرِهِۦ وَمَا عَمِلَتْهُ أَيْدِيهِمْ ۖ أَفَلَا يَشْكُرُونَ ٣٥
لِیَاْكُلُوْا
مِنْ
ثَمَرِهٖ ۙ
وَمَا
عَمِلَتْهُ
اَیْدِیْهِمْ ؕ
اَفَلَا
یَشْكُرُوْنَ
۟
تاکہ یہ اس کے پھل کھائیں۔ یہ سب کچھ ان کے اپنے ہاتھوں کا پیدا کیا ہوا نہیں ہے۔
1
پھر کیا یہ شکر ادا نہیں کرتے؟
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:36
سبحان الذي خلق الازواج كلها مما تنبت الارض ومن انفسهم ومما لا يعلمون ٣٦
سُبْحَـٰنَ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلْأَزْوَٰجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنۢبِتُ ٱلْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ ٣٦
سُبْحٰنَ
الَّذِیْ
خَلَقَ
الْاَزْوَاجَ
كُلَّهَا
مِمَّا
تُنْۢبِتُ
الْاَرْضُ
وَمِنْ
اَنْفُسِهِمْ
وَمِمَّا
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟
پاک وہ ذات
1
جس نے جملہ اقسام کے جوڑے پیدا کیے خواہ وہ زمین کی نباتات میں سے ہوں یا خود اِن کی اپنی جنس (یعنی نوعِ انسانی)میں سے یا اُن اشیاء میں سے جن کو یہ جانتے تک نہیں ہیں۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:37
واية لهم الليل نسلخ منه النهار فاذا هم مظلمون ٣٧
وَءَايَةٌۭ لَّهُمُ ٱلَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ ٱلنَّهَارَ فَإِذَا هُم مُّظْلِمُونَ ٣٧
وَاٰیَةٌ
لَّهُمُ
الَّیْلُ ۖۚ
نَسْلَخُ
مِنْهُ
النَّهَارَ
فَاِذَا
هُمْ
مُّظْلِمُوْنَ
۟ۙ
اِن کے لیے ایک اور نشانی رات ہے، ہم اُس کے اُوپر سے دِن ہٹا دیتے ہیں تو اِن پر اندھیرا چھا جاتا ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:32
وان كل لما جميع لدينا محضرون ٣٢
وَإِن كُلٌّۭ لَّمَّا جَمِيعٌۭ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ ٣٢
وَاِنْ
كُلٌّ
لَّمَّا
جَمِیْعٌ
لَّدَیْنَا
مُحْضَرُوْنَ
۟۠
ان سب کو ایک روز ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات