سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
036

يس 36:29 ان كانت الا صيحة واحدة فاذا هم خامدون ٢٩

36:29
اِنْ
كَانَتْ
اِلَّا
صَیْحَةً
وَّاحِدَةً
فَاِذَا
هُمْ
خٰمِدُوْنَ
۟
بس ایک دھماکہ ہو اتو یکایک وہ سب بجھ کر رہ گئے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ظالموں کیلئے عذاب الٰہی ٭٭

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کفار نے اس مومن کامل کو بری طرح مارا پیٹا اسے گرا کر اس کے پیٹ پر چڑھ بیٹھے اور پیروں سے اسے روندنے لگے یہاں تک کہ اس کی آنتیں اس کے پیچھے کے راستے سے باہر نکل آئیں، اسی وقت اللہ کی طرف سے اسے جنت کی خوشخبری سنائی گئی، اسے اللہ

…
ظالموں کیلئے عذاب الٰہی ٭٭

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کفار نے اس مومن کامل کو بری طرح مارا پیٹا اسے گرا کر اس کے پیٹ پر چڑھ بیٹھے او

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 36, صفحہ 442, جوز 23

22. اور میں کیوں نہ عبادت کروں اس ذات کی جس نے مجھ کو پیدا کیا اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے 23. کیا میں اس کے سوا دوسروں کومعبود بناؤں اگر رحمٰن مجھ کو کوئی تکلیف پہنچاناچاہے تو ان کی سفارش میرے کچھ کام نہ آئے گی اور نہ وہ مجھ کو چھڑا سکیں گے 24. بے شک اس وقت میں ایک کھلی ہوئی گمراہی میں ہوں گا 25. میں تمھارے رب پر ایمان لایا تو تم بھی میری بات سن لو 26. ارشاد ہوا کہ جنت میں داخل ہوجاؤاس نے کہا کاش، میری قوم جانتی 27. کہ میرے رب نے مجھ کو بخش دیا اور مجھ کو عزت والوں میں شامل کردیا 28. اور اس کے بعد اس کی قوم پر ہم نے آسمان سے کوئی فوج نہیں اتاری ، اور ہم فوج نہیں اتارا کرتے 29. بس ایک دھماکہ ہو اتو یکایک وہ سب بجھ کر رہ گئے 30. افسوس ہے بندوں کے اوپر، جورسول بھی ان کے پاس آیا وہ اس کامذاق ہی اڑاتے رہے 31. کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی ہی قومیں ہلاک کردیں اب وہ ان کی طرف واپس آنے والی نہیں 32. اور ان میں کوئی ایسا نہیں جواكٹھا ہوکر ہمارے پاس حاضر نہ کیا جائے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔