يس 36:22 وما لي لا اعبد الذي فطرني واليه ترجعون ٢٢
وَمَا
لِیَ
لَاۤ
اَعْبُدُ
الَّذِیْ
فَطَرَنِیْ
وَاِلَیْهِ
تُرْجَعُوْنَ
۟
اور میں کیوں نہ عبادت کروں اس ذات کی جس نے مجھ کو پیدا کیا اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
راہ حق کا شہید ٭٭…
وہ نیک بخت شخص جو اللہ کے رسولوں کی تکذیب و تردید اور توہین ہوتی دیکھ کر دوڑا ہوا آیا تھا اور جس نے اپنی قوم کو نبیوں کی تابعداری کی رغبت دلائی تھی وہ اب اپنے عمل اور عقیدے کو ان کے سامنے پیش کر رہا ہے اور انہیں حقیقت سے آگاہ کر کے ایمان کی دعوت دے رہا ہے، تو کہتا ہے کہ میں تو صرف ا
راہ حق کا شہید ٭٭…
وہ نیک بخت شخص جو اللہ کے رسولوں کی تکذیب و تردید اور توہین ہوتی دیکھ کر دوڑا ہوا آیا تھا اور جس نے اپنی قوم کو نبیوں کی تابعداری کی