يس 36:19 قالوا طايركم معكم اين ذكرتم بل انتم قوم مسرفون ١٩
قَالُوْا
طَآىِٕرُكُمْ
مَّعَكُمْ ؕ
اَىِٕنْ
ذُكِّرْتُمْ ؕ
بَلْ
اَنْتُمْ
قَوْمٌ
مُّسْرِفُوْنَ
۟
انھوں نے کہا کہ تمھاری نحوست تمھارے ساتھ ہے، کیا اتنی بات پر کہ تم کو نصیحت کی گئیبلکہ تم حد سے نکل جانے والے لوگ ہو
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
رسولوں کا جواب ٭٭…
رسولوں نے جواب دیا کہ تم خود بدفطرت ہو۔ تمہارے اعمال ہی برے ہیں اور اسی وجہ سے تم پر مصیبتیں آتی ہیں۔ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔ یہی بات فرعونیوں نے موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کے مومنوں سے کہی تھی۔ جب انہیں کوئی راحت ملتی توکہتے ہم تو اس کے مستحق ہی تھے۔ اور اگر کوئی رنج پہنچتا
رسولوں کا جواب ٭٭…
رسولوں نے جواب دیا کہ تم خود بدفطرت ہو۔ تمہارے اعمال ہی برے ہیں اور اسی وجہ سے تم پر مصیبتیں آتی ہیں۔ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔ یہی ب