يس 36:18 قالوا انا تطيرنا بكم لين لم تنتهوا لنرجمنكم وليمسنكم منا عذاب اليم ١٨
قَالُوْۤا
اِنَّا
تَطَیَّرْنَا
بِكُمْ ۚ
لَىِٕنْ
لَّمْ
تَنْتَهُوْا
لَنَرْجُمَنَّكُمْ
وَلَیَمَسَّنَّكُمْ
مِّنَّا
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
لوگوں نے کہا کہ ہم تو تم کو منحوس سمجھتے ہیں ، اگر تم لوگ باز نہ آئے تو ہم تم کو سنگسار کریں گے اور تم کو ہماری طرف سے سخت تکلیف پہنچے گی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیأ و رسل سے کافروں کا رویہ ٭٭…
ان کافروں نے ان رسولوں سے کا کہ تمہارے آنے سے ہمیں کوئی برکت و خیریت تو ملی نہیں۔ بلکہ اور برائی اور بدی پہنچی۔ تم ہو ہی بدشگون اور تم جہاں جاؤ گے بلائیں برسیں گی۔ سنو اگر تم اپنے اس طریقے سے باز نہ آئے اور یہی کہتے رہے تو ہم تمہیں سنگسار کر دیں گے۔ اور سخت المناک سزا
انبیأ و رسل سے کافروں کا رویہ ٭٭…
ان کافروں نے ان رسولوں سے کا کہ تمہارے آنے سے ہمیں کوئی برکت و خیریت تو ملی نہیں۔ بلکہ اور برائی اور بدی پہنچی۔ تم ہو