سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
36:17
وما علينا الا البلاغ المبين ١٧
وَمَا عَلَيْنَآ إِلَّا ٱلْبَلَـٰغُ ٱلْمُبِينُ ١٧
وَمَا
عَلَیْنَاۤ
اِلَّا
الْبَلٰغُ
الْمُبِیْنُ
۟
اور ہم پر صاف صاف پیغام پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمّہ داری نہیں ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:18
قالوا انا تطيرنا بكم لين لم تنتهوا لنرجمنكم وليمسنكم منا عذاب اليم ١٨
قَالُوٓا۟ إِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ ۖ لَئِن لَّمْ تَنتَهُوا۟ لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُم مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٌۭ ١٨
قَالُوْۤا
اِنَّا
تَطَیَّرْنَا
بِكُمْ ۚ
لَىِٕنْ
لَّمْ
تَنْتَهُوْا
لَنَرْجُمَنَّكُمْ
وَلَیَمَسَّنَّكُمْ
مِّنَّا
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
بستی والے کہنے لگے”ہم تو تمہیں اپنے لیے فالِ بد سمجھتے ہیں۔
1
اگر تم باز نہ آئے تو ہم تم کو سنگسار کر دیں گے اور ہم سے تم بڑی دردناک سزا پاوٴگے۔“
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:19
قالوا طايركم معكم اين ذكرتم بل انتم قوم مسرفون ١٩
قَالُوا۟ طَـٰٓئِرُكُم مَّعَكُمْ ۚ أَئِن ذُكِّرْتُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌۭ مُّسْرِفُونَ ١٩
قَالُوْا
طَآىِٕرُكُمْ
مَّعَكُمْ ؕ
اَىِٕنْ
ذُكِّرْتُمْ ؕ
بَلْ
اَنْتُمْ
قَوْمٌ
مُّسْرِفُوْنَ
۟
رسُولوں نے جواب دیا”تمہاری فالِ بد تو تمہارے اپنے ساتھ لگی ہوئی ہے۔
1
کیا یہ باتیں تم اِس لیے کرتے ہو کہ تمہیں نصیحت کی گئی؟ اصل بات یہ ہے کہ تم حد سے گزرے ہوئے لوگ ہو۔“
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:20
وجاء من اقصى المدينة رجل يسعى قال يا قوم اتبعوا المرسلين ٢٠
وَجَآءَ مِنْ أَقْصَا ٱلْمَدِينَةِ رَجُلٌۭ يَسْعَىٰ قَالَ يَـٰقَوْمِ ٱتَّبِعُوا۟ ٱلْمُرْسَلِينَ ٢٠
وَجَآءَ
مِنْ
اَقْصَا
الْمَدِیْنَةِ
رَجُلٌ
یَّسْعٰی
قَالَ
یٰقَوْمِ
اتَّبِعُوا
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ
اتنے میں شہر کے دُور دراز گوشے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا اور بولا "اے میری قوم کے لوگو، رسولوں کی پیروی اختیار کر لو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:21
اتبعوا من لا يسالكم اجرا وهم مهتدون ٢١
ٱتَّبِعُوا۟ مَن لَّا يَسْـَٔلُكُمْ أَجْرًۭا وَهُم مُّهْتَدُونَ ٢١
اتَّبِعُوْا
مَنْ
لَّا
یَسْـَٔلُكُمْ
اَجْرًا
وَّهُمْ
مُّهْتَدُوْنَ
۟
پیروی کرو اُن لوگوں کی جو تم سے کوئی اجر نہیں چاہتے اور ٹھیک راستے پر ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
36:17
وما علينا الا البلاغ المبين ١٧
وَمَا عَلَيْنَآ إِلَّا ٱلْبَلَـٰغُ ٱلْمُبِينُ ١٧
وَمَا
عَلَیْنَاۤ
اِلَّا
الْبَلٰغُ
الْمُبِیْنُ
۟
اور ہم پر صاف صاف پیغام پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمّہ داری نہیں ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات