يس 36:16 قالوا ربنا يعلم انا اليكم لمرسلون ١٦
قَالُوْا
رَبُّنَا
یَعْلَمُ
اِنَّاۤ
اِلَیْكُمْ
لَمُرْسَلُوْنَ
۟
انھوں نے کہا کہ ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم بے شک تمھارے پاس بھیجے گئے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک قصہ پارینہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرما رہا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قوم کے ساتھ ان سابقہ لوگوں کا قصہ بیان فرمایئے جنہوں نے ان سے پہلے اپنے رسولوں کو ان کی طرح جھٹلایا تھا۔ یہ واقعہ شہر انطاکیہ کا ہے۔ وہاں کے بادشاہ کا نام انطیخش تھا اس کے باپ اور دادا
ایک قصہ پارینہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرما رہا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قوم کے ساتھ ان سابقہ لوگوں کا قصہ ب