يس 36:12 انا نحن نحيي الموتى ونكتب ما قدموا واثارهم وكل شيء احصيناه في امام مبين ١٢
اِنَّا
نَحْنُ
نُحْیِ
الْمَوْتٰی
وَنَكْتُبُ
مَا
قَدَّمُوْا
وَاٰثَارَهُمْ ؔؕ
وَكُلَّ
شَیْءٍ
اَحْصَیْنٰهُ
فِیْۤ
اِمَامٍ
مُّبِیْنٍ
۟۠
یقیناً ہم مُردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھ رہے ہیں جو انھوں نے آگے بھیجا اور جوانھوں نے پیچھے چھوڑااور ہر چیز ہم نے درج کرلی ہے ایک کھلی ہوئی کتاب میں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شب ہجرت اور کفار کے سر خاک ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان بدنصیبوں کا ہدایت تک پہنچنا بہت مشکل بلکہ محال ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے ہاتھ گردن پر باندھ دیئے جائیں اور ان کا سر اونچا جا رہا ہو۔ گردن کے ذکر کے بعد ہاتھ کا ذکر چھوڑ دیا لیکن مراد یہی ہے کہ گردن سے ملا کر ہاتھ باندھ دیئے گئے ہیں ا
شب ہجرت اور کفار کے سر خاک ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان بدنصیبوں کا ہدایت تک پہنچنا بہت مشکل بلکہ محال ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے ہاتھ گردن