يس 36:11 انما تنذر من اتبع الذكر وخشي الرحمان بالغيب فبشره بمغفرة واجر كريم ١١
اِنَّمَا
تُنْذِرُ
مَنِ
اتَّبَعَ
الذِّكْرَ
وَخَشِیَ
الرَّحْمٰنَ
بِالْغَیْبِ ۚ
فَبَشِّرْهُ
بِمَغْفِرَةٍ
وَّاَجْرٍ
كَرِیْمٍ
۟
تم تو صرف اس شخص کو ڈراسکتے ہو جو نصیحت پر چلے اور خدا سے ڈرے بن دیکھے تو ایسے شخص کومعافی کی اور باعزت ثو اب کی بشارت دے دو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شب ہجرت اور کفار کے سر خاک ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان بدنصیبوں کا ہدایت تک پہنچنا بہت مشکل بلکہ محال ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے ہاتھ گردن پر باندھ دیئے جائیں اور ان کا سر اونچا جا رہا ہو۔ گردن کے ذکر کے بعد ہاتھ کا ذکر چھوڑ دیا لیکن مراد یہی ہے کہ گردن سے ملا کر ہاتھ باندھ دیئے گئے ہیں ا
شب ہجرت اور کفار کے سر خاک ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان بدنصیبوں کا ہدایت تک پہنچنا بہت مشکل بلکہ محال ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے ہاتھ گردن