كُلُوْا
مِنْ
طَیِّبٰتِ
مَا
رَزَقْنٰكُمْ
وَلَا
تَطْغَوْا
فِیْهِ
فَیَحِلَّ
عَلَیْكُمْ
غَضَبِیْ ۚ
وَمَنْ
یَّحْلِلْ
عَلَیْهِ
غَضَبِیْ
فَقَدْ
هَوٰی
۟
کھاؤ ہماری دی ہوئی پاک روزی اور اس میں سرکشی نہ کرو کہ تمھارے اوپر میرا غضب نازل ہو اور جس پر میرا غضب اترا وہ تباہ ہوا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات کی یاد دہانی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر جو بڑے بڑے احسان کئے تھے، انہیں یاد دلا رہا ہے۔ ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ انہیں ان کے دشمن سے نجات دی۔ اور اتنا ہی نہیں بلکہ ان کے دشمنوں کو ان کے دیکھتے ہوئے دریا میں ڈبو دیا۔ ایک بھی ان میں سے باقی نہ بچا۔ جیسے فرمان ہے «وَأَغْرَقْنَا
احسانات کی یاد دہانی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر جو بڑے بڑے احسان کئے تھے، انہیں یاد دلا رہا ہے۔ ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ انہیں ان کے دشم