طه 20:58 فلناتينك بسحر مثله فاجعل بيننا وبينك موعدا لا نخلفه نحن ولا انت مكانا سوى ٥٨
فَلَنَاْتِیَنَّكَ
بِسِحْرٍ
مِّثْلِهٖ
فَاجْعَلْ
بَیْنَنَا
وَبَیْنَكَ
مَوْعِدًا
لَّا
نُخْلِفُهٗ
نَحْنُ
وَلَاۤ
اَنْتَ
مَكَانًا
سُوًی
۟
تو ہم تمھارے مقابلہ میں ایسا ہی جادو لائیں گے پس تم ہمارے اور اپنے درمیان ایک وعدہ مقررکرلو، نہ ہم اس کے خلاف کریں اور نہ تم یہ مقابلہ ایک ہموار میدان میں ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرعون کے ساحر اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ لکڑی کا سانپ بن جانا، ہاتھ کا روشن ہو جانا وغیرہ دیکھ کر فرعون نے کہا کہ یہ تو جادو ہے اور تو جادو کے زور سے ہمارا ملک چھیننا چاہتا ہے۔ تو مغرور نہ ہو۔ جا ہم بھی اس جادو میں تیرا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ دن اور جگہ مقرر ہو جائے اور مقابلہ ہ
فرعون کے ساحر اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ لکڑی کا سانپ بن جانا، ہاتھ کا روشن ہو جانا وغیرہ دیکھ کر فرعون نے کہا کہ یہ تو جادو ہ