طه 20:43 اذهبا الى فرعون انه طغى ٤٣
اِذْهَبَاۤ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
اِنَّهٗ
طَغٰی
۟ۚۖ
Jao tum dono Firoun ke paas ke woh sarkash ho gaya hai
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام فرار کے بعد ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام سے جناب باری عزوجل فرما رہا ہے کہ تم فرعون سے بھاگ کر مدین پہنچے، یہاں سسرال مل گئے اور شرط کے مطابق ان کی بکریاں برسوں تک چراتے رہے۔ پھر اللہ تعالیٰ کے اندازے اور اس کے مقررہ وقت پر تم اس کے پاس پہنچے۔ اس رب کی کوئی چاہت ناکام نہیں رہتی، کوئی فرمان
موسیٰ علیہ السلام فرار کے بعد ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام سے جناب باری عزوجل فرما رہا ہے کہ تم فرعون سے بھاگ کر مدین پہنچے، یہاں سسرال مل گئے اور شرط کے مطابق