اِنَّ
السَّاعَةَ
اٰتِیَةٌ
اَكَادُ
اُخْفِیْهَا
لِتُجْزٰی
كُلُّ
نَفْسٍ
بِمَا
تَسْعٰی
۟
بے شک قیامت آنے والی هے میں اس کو چھپائے رکھنا چاہتا ہوں ، تاکہ ہر شخص کو اس کے کيے کا بدلہ ملے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
باب…
قیامت یقیناً آنے والی ہے۔ ممکن ہے میں اس کے وقت کے صحیح علم کو ظاہر نہ کروں۔ ایک قرأت میں «أُخْفِيهَا» کے بعد «مِنْ نَّفْسِیْ» کے لفظ بھی ہیں کیونکہ اللہ کی ذات سے کوئی چیز مخفی نہیں۔ یعنی اس کا علم بجز اپنے کسی کو نہیں دوں گا۔ پس روئے زمین پر کوئی ایسا نہیں ہوا جسے قیامت کے قائم ہونے کا مقرر
باب…
قیامت یقیناً آنے والی ہے۔ ممکن ہے میں اس کے وقت کے صحیح علم کو ظاہر نہ کروں۔ ایک قرأت میں «أُخْفِيهَا» کے بعد «مِنْ نَّفْسِیْ» کے لفظ بھی ہیں ک