اِنَّنِیْۤ
اَنَا
اللّٰهُ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّاۤ
اَنَا
فَاعْبُدْنِیْ ۙ
وَاَقِمِ
الصَّلٰوةَ
لِذِكْرِیْ
۟
میں ہی اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں پس تم میری ہی عبادت کرو اورمیری یاد کے ليے نماز قائم کرو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی سے ہمکلامی ٭٭…
جب موسیٰ علیہ السلام آگ کے پاس پہنچے تو اس مبارک میدان کے دائیں جانب کے درختوں کی طرف سے آواز آئی کہ «فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ مِن شَاطِئِ الْوَادِ الْأَيْمَنِ فِي الْبُقْعَةِ الْمُبَارَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ أَن يَا مُوسَىٰ إِنِّي أَنَا اللَّـهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ» [28
اللہ تعالٰی سے ہمکلامی ٭٭…
جب موسیٰ علیہ السلام آگ کے پاس پہنچے تو اس مبارک میدان کے دائیں جانب کے درختوں کی طرف سے آواز آئی کہ «فَلَمَّا أَتَاهَا نُود