وَقَالُوْا
لَوْلَا
یَاْتِیْنَا
بِاٰیَةٍ
مِّنْ
رَّبِّهٖ ؕ
اَوَلَمْ
تَاْتِهِمْ
بَیِّنَةُ
مَا
فِی
الصُّحُفِ
الْاُوْلٰی
۟
اور لوگ کہتے ہیں کہ یہ اپنے رب کے پاس سے ہمارے ليے کوئی نشانی کیوں نہیں لاتے کیا ان کو اگلی کتابوں کی دلیل نہیں پہنچی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن حکیم سب سے بڑا معجزہ ٭٭…
کفار یہ بھی کہا کرتے تھے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ یہ نبی اپنی سچائی کا کوئی معجزہ ہمیں نہیں دکھاتے؟ جواب ملتا ہے کہ یہ ہے قرآن کریم جو اگلی کتابوں کی خبر کے مطابق اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی امی صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا ہے، جو نہ لکھنا جانیں نہ پڑھنا۔ دیکھ لو اس میں اگلے لوگ
قرآن حکیم سب سے بڑا معجزہ ٭٭…
کفار یہ بھی کہا کرتے تھے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ یہ نبی اپنی سچائی کا کوئی معجزہ ہمیں نہیں دکھاتے؟ جواب ملتا ہے کہ یہ ہے قرآن