طه 20:132 وامر اهلك بالصلاة واصطبر عليها لا نسالك رزقا نحن نرزقك والعاقبة للتقوى ١٣٢
وَاْمُرْ
اَهْلَكَ
بِالصَّلٰوةِ
وَاصْطَبِرْ
عَلَیْهَا ؕ
لَا
نَسْـَٔلُكَ
رِزْقًا ؕ
نَحْنُ
نَرْزُقُكَ ؕ
وَالْعَاقِبَةُ
لِلتَّقْوٰی
۟
اور اپنے لوگوں کو نماز کا حکم دو اور اس کے پابند رہو ہم تم سے کوئی رزق نہیں مانگتے رزق تو تم کو ہم دیں گے اور بہتر انجام تو تقویٰ ہی کے ليے ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شکر یا تکبر؟ ٭٭…
ان کفار کی دنیاوی زینت اور ان کی ٹیپ ٹاپ کو تو حسرت بھری نگاہوں سے نہ دیکھ، یہ تو ذرا سی دیر کی چیزیں ہیں۔ یہ صرف ان کی آزمائش کے لیے انہیں یہاں ملی ہیں کہ دیکھیں شکر و تواضع کرتے ہیں یا ناشکری اور تکبر کرتے ہیں؟ حقیقتاً شکر گزاروں کی کمی ہے۔ ان کے مالداروں کو جو کچھ ملا ہے اس سے تجھے
شکر یا تکبر؟ ٭٭…
ان کفار کی دنیاوی زینت اور ان کی ٹیپ ٹاپ کو تو حسرت بھری نگاہوں سے نہ دیکھ، یہ تو ذرا سی دیر کی چیزیں ہیں۔ یہ صرف ان کی آزمائش کے لیے ا