طه 20:131 ولا تمدن عينيك الى ما متعنا به ازواجا منهم زهرة الحياة الدنيا لنفتنهم فيه ورزق ربك خير وابقى ١٣١
وَلَا
تَمُدَّنَّ
عَیْنَیْكَ
اِلٰی
مَا
مَتَّعْنَا
بِهٖۤ
اَزْوَاجًا
مِّنْهُمْ
زَهْرَةَ
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ۙ۬
لِنَفْتِنَهُمْ
فِیْهِ ؕ
وَرِزْقُ
رَبِّكَ
خَیْرٌ
وَّاَبْقٰی
۟
اور ہرگز ان چیزوں کی طرف آنکھ اٹھاکر بھی نہ دیکھو جن کو ہم نے ان کے کچھ گروہوں کو ان کی آزمائش کے ليے دے رکھا ہے اورتمھارے رب کا رزق زیادہ بہتر ہے اور باقی رہنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شکر یا تکبر؟ ٭٭…
ان کفار کی دنیاوی زینت اور ان کی ٹیپ ٹاپ کو تو حسرت بھری نگاہوں سے نہ دیکھ، یہ تو ذرا سی دیر کی چیزیں ہیں۔ یہ صرف ان کی آزمائش کے لیے انہیں یہاں ملی ہیں کہ دیکھیں شکر و تواضع کرتے ہیں یا ناشکری اور تکبر کرتے ہیں؟ حقیقتاً شکر گزاروں کی کمی ہے۔ ان کے مالداروں کو جو کچھ ملا ہے اس سے تجھے
شکر یا تکبر؟ ٭٭…
ان کفار کی دنیاوی زینت اور ان کی ٹیپ ٹاپ کو تو حسرت بھری نگاہوں سے نہ دیکھ، یہ تو ذرا سی دیر کی چیزیں ہیں۔ یہ صرف ان کی آزمائش کے لیے ا