اِنِّیْۤ
اَنَا
رَبُّكَ
فَاخْلَعْ
نَعْلَیْكَ ۚ
اِنَّكَ
بِالْوَادِ
الْمُقَدَّسِ
طُوًی
۟ؕ
میں ہی تمھارا رب ہوں ، پس تم اپنے جوتے اتار دو، کیوں کہ تم طُویٰ کی مقدس وادی میں ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی سے ہمکلامی ٭٭…
جب موسیٰ علیہ السلام آگ کے پاس پہنچے تو اس مبارک میدان کے دائیں جانب کے درختوں کی طرف سے آواز آئی کہ «فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ مِن شَاطِئِ الْوَادِ الْأَيْمَنِ فِي الْبُقْعَةِ الْمُبَارَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ أَن يَا مُوسَىٰ إِنِّي أَنَا اللَّـهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ» [28
اللہ تعالٰی سے ہمکلامی ٭٭…
جب موسیٰ علیہ السلام آگ کے پاس پہنچے تو اس مبارک میدان کے دائیں جانب کے درختوں کی طرف سے آواز آئی کہ «فَلَمَّا أَتَاهَا نُود