طه 20:114 فتعالى الله الملك الحق ولا تعجل بالقران من قبل ان يقضى اليك وحيه وقل رب زدني علما ١١٤
فَتَعٰلَی
اللّٰهُ
الْمَلِكُ
الْحَقُّ ۚ
وَلَا
تَعْجَلْ
بِالْقُرْاٰنِ
مِنْ
قَبْلِ
اَنْ
یُّقْضٰۤی
اِلَیْكَ
وَحْیُهٗ ؗ
وَقُلْ
رَّبِّ
زِدْنِیْ
عِلْمًا
۟
پس برتر ہے اللہ، بادشاہ حقیقی اور تم قرآن کے لینے میں جلدی نہ کرو جب تک اس کی وحی تکمیل کو نہ پہنچ جائے اور کہوکہ اے میرے رب، میرا علم زیادہ کردے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وعدہ حق وعید حق ٭٭…
چونکہ قیامت کا دن آنا ہی ہے اور اس دن نیک و بد اعمال کا بدلہ ملنا ہی ہے، لوگوں کو ہوشیار کرنے کے لیے ہم نے بشارت والا اور دھمکانے والا اپنا پاک کلام عربی صاف زبان میں اتارا تاکہ ہر شخص سمجھ سکے اور اس میں گو ناگوں طور پر لوگوں کو ڈرایا، طرح طرح سے ڈراوے سنائے۔ تاکہ لوگ برائیوں سے ب
وعدہ حق وعید حق ٭٭…
چونکہ قیامت کا دن آنا ہی ہے اور اس دن نیک و بد اعمال کا بدلہ ملنا ہی ہے، لوگوں کو ہوشیار کرنے کے لیے ہم نے بشارت والا اور دھمکانے وا