طه 20:11 فلما اتاها نودي يا موسى ١١
فَلَمَّاۤ
اَتٰىهَا
نُوْدِیَ
یٰمُوْسٰی
۟ؕ
پھر جب وہ اس کے پاس پہنچا تو آواز دی گئی کہ اے موسیٰ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی سے ہمکلامی ٭٭…
جب موسیٰ علیہ السلام آگ کے پاس پہنچے تو اس مبارک میدان کے دائیں جانب کے درختوں کی طرف سے آواز آئی کہ «فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ مِن شَاطِئِ الْوَادِ الْأَيْمَنِ فِي الْبُقْعَةِ الْمُبَارَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ أَن يَا مُوسَىٰ إِنِّي أَنَا اللَّـهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ» [28
اللہ تعالٰی سے ہمکلامی ٭٭…
جب موسیٰ علیہ السلام آگ کے پاس پہنچے تو اس مبارک میدان کے دائیں جانب کے درختوں کی طرف سے آواز آئی کہ «فَلَمَّا أَتَاهَا نُود