نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَا
یَقُوْلُوْنَ
اِذْ
یَقُوْلُ
اَمْثَلُهُمْ
طَرِیْقَةً
اِنْ
لَّبِثْتُمْ
اِلَّا
یَوْمًا
۟۠
ہم خوب جانتے ہیں جو کچھ وہ کہیں گے جب کہ ان کا سب سے زیادہ واقف کار کہے گا کہ تم صرف ایک دن ٹھہرے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
صور کیا ہے ؟ ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوتا ہے کہ صور کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک قرن ہے جو پھونکا جائے گا۔ [سنن ترمذي:3244،قال الشيخ الألباني:صحیح]
اور حدیث میں ہے کہ اس کا دائرہ بقدر آسمانوں اور زمینوں کے ہے۔ اسرافیل علیہ السلام اسے پھونکیں گے۔ اور روایت میں ہے کہ آپ نے
صور کیا ہے ؟ ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوتا ہے کہ صور کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک قرن ہے جو پھونکا جائے گا۔ [سنن ترمذي:3244،قال