طه 20:101 خالدين فيه وساء لهم يوم القيامة حملا ١٠١
خٰلِدِیْنَ
فِیْهِ ؕ
وَسَآءَ
لَهُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
حِمْلًا
۟ۙ
وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے دن ان کے ليے بہت برا ہوگا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے اعلی کتاب ٭٭…
فرمان ہے کہ جیسے موسیٰ علیہ السلام کا قصہ اصلی رنگ میں آپ کے سامنے بیان ہوا، ایسے ہی اور بھی حالات گزشتہ آپ کے سامنے ہم ہو بہو بیان فرما رہے ہیں۔ ہم نے تو آپ کو قرآن عظیم دے رکھا ہے، جس کے پاس باطل پھٹک بھی نہیں سکتا کیونکہ آپ حکمت و حمد والے ہیں۔ کسی نبی کو کوئی کتاب اس سے زیادہ ک
سب سے اعلی کتاب ٭٭…
فرمان ہے کہ جیسے موسیٰ علیہ السلام کا قصہ اصلی رنگ میں آپ کے سامنے بیان ہوا، ایسے ہی اور بھی حالات گزشتہ آپ کے سامنے ہم ہو بہو بیان