مَا
كَانَ
لِیَ
مِنْ
عِلْمٍ
بِالْمَلَاِ
الْاَعْلٰۤی
اِذْ
یَخْتَصِمُوْنَ
۟
مجھ کو عالمِ بالا کی کچھ خبر نہ تھی جب کہ وہ آپس میں تکرار کر رہے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نبی علیہ السلام کا خواب ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرماتا ہے کہ کافروں سے کہہ دو کہ میری نسبت تمہارے خیالات محض غلط ہیں میں تو تمہیں ڈر کی خبر پہچانے والا ہوں۔ اللہ وحدہ لا شریک لہ کے سوا اور کوئی قابل پرستش نہیں وہ اکیلا ہے وہ ہرچیز پر غالب ہے، ہرچیز اس کے ماتحت ہے۔ وہ
نبی علیہ السلام کا خواب ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرماتا ہے کہ کافروں سے کہہ دو کہ میری نسبت تمہارے خیالات محض غلط ہیں م