سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
038

ص 38:2 بل الذين كفروا في عزة وشقاق ٢

38:2
بَلِ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
فِیْ
عِزَّةٍ
وَّشِقَاقٍ
۟
بلکہ جن لوگوں نے انکار کیاوہ گھمنڈ اور ضد میں ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

نصیحت دینے والا قرآن ٭٭

حروف مقطعات جو سورتوں کے شروع میں آتے ہیں ان کی پوری تفسیر سورۃ البقرہ کے شروع میں گذر چکی ہے۔ یہاں قرآن کی قسم کھائی اور اسے پند و نصیحت کرنے والا فرمایا۔ کیونکہ اس کی باتوں پر عمل کرنے والے کی دین و دنیا دونوں سنور جاتی ہیں اور آیت میں ہے «‏لَقَدْ اَنْزَلْنَآ اِلَيْكُمْ كِت

…
نصیحت دینے والا قرآن ٭٭

حروف مقطعات جو سورتوں کے شروع میں آتے ہیں ان کی پوری تفسیر سورۃ البقرہ کے شروع میں گذر چکی ہے۔ یہاں قرآن کی قسم کھائی اور اسے پ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 38, صفحہ 452, جوز 23

1. صٓ قسم ہے نصیحت والے قرآن کی 2. بلکہ جن لوگوں نے انکار کیاوہ گھمنڈ اور ضد میں ہیں 3. ان سے پہلے ہم نے کتنی ہی قومیں ہلاک کردیں ، تو وہ پکارنے لگے اور وہ وقت بچنے کا نہ تھا 4. اور ان لوگوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس ان میں سے ایک ڈرانے والا آیا اور انکار کرنے والوں نے کہا کہ یہ جادوگر ہے، جھوٹا ہے 5. کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک معبود کردیا، یہ تو بڑی عجیب بات ہے 6. اور ان کے سرداراُٹھ کھڑے ہوئے کہ چلو اور اپنے معبودوں پرجمے رہو، یہ کوئی مطلب کی بات ہے 7. ہم نے یہ بات پچھلے مذہب میں نہیں سنی، یہ صرف ایک بنائی ہوئی بات ہے 8. کیا ہم سب میں سے اسی شخص پر کلام الٰہی نازل کیاگیا بلکہ یہ لوگ میری یاد دہانی کی طرف سے شک میں ہیں بلکہ انھوں نے اب تک میرے عذاب کا مزہ نہیں چکھا 9. کیا تیرے رب کی رحمت کے خزانے ان کے پاس ہیں جو زبردست ہے، فیاض ہے 10. کیا آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کی بادشاہی ان کے اختیار میں ہےپھر وہ سیڑھیاں لگاکر چڑھ جائیں 11. ایک لشکر یہ بھی یہاں تباہ ہوگا سب لشکروں میں سے 12. ان سے پہلے قوم نوح اور عاد اور میخوں والا فرعون 13. اور ثمود اور قوم لوط اور اصحاب ایکہ نے جھٹلایا یہ لوگ بڑی بڑی جماعتیں تھے 14. ان سب نے رسولوں کو جھٹلایا تو میرا عذاب نازل ہوکر رہا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔