سبإ 34:54 وحيل بينهم وبين ما يشتهون كما فعل باشياعهم من قبل انهم كانوا في شك مريب ٥٤
وَحِیْلَ
بَیْنَهُمْ
وَبَیْنَ
مَا
یَشْتَهُوْنَ
كَمَا
فُعِلَ
بِاَشْیَاعِهِمْ
مِّنْ
قَبْلُ ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
فِیْ
شَكٍّ
مُّرِیْبٍ
۟۠
اور ان کے اور ان کی آرزو میں آڑکردی جائے گی، جیسا کہ اس سے پہلے ان کے ہم مشربوں کے ساتھ کیا گیاوہ بڑے دھوکے والے شک میں پڑے رہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب قیامت اور کافر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اے نبی! کاش کہ آپ ان کافروں کی قیامت کے دن کی گھبراہٹ دیکھتے۔ کہ ہر چند عذاب سے چھٹکارا چاہیں گے۔ لیکن بچاؤ کی کوئی صورت نہیں پائیں گے۔ نہ بھاگ کر، نہ چھپ کر، نہ کسی کی حمایت سے، نہ کسی کی پناہ سے۔ بلکہ فوراً ہی قریب سے ہی پکڑ لیے جائیں گے۔ اد
عذاب قیامت اور کافر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اے نبی! کاش کہ آپ ان کافروں کی قیامت کے دن کی گھبراہٹ دیکھتے۔ کہ ہر چند عذاب سے چھٹکارا چاہیں