قُلْ
جَآءَ
الْحَقُّ
وَمَا
یُبْدِئُ
الْبَاطِلُ
وَمَا
یُعِیْدُ
۟
Kaho, “haqq aa gaya aur ab baatil ke kiye kuch nahin ho sakta”
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کو دعوت اصلاح ٭٭…
حکم ہو رہا ہے کہ مشرکوں سے فرما دیجئے کہ میں جو تمہاری خیر خواہی کرتا ہوں تمہیں احکام دینی پہنچتا رہا ہوں وعظ و نصیحت کرتا ہوں اس پر میں تم سے کسی بدلے کا طالب نہیں ہوں۔ بدلہ تو اللہ ہی دے گا جو تمام چیزوں کی حقیقت سے مطلع ہے۔ میری تمہاری حالت اس پر خوب روشن ہے۔
پھر جو فرمایا
مشرکین کو دعوت اصلاح ٭٭…
حکم ہو رہا ہے کہ مشرکوں سے فرما دیجئے کہ میں جو تمہاری خیر خواہی کرتا ہوں تمہیں احکام دینی پہنچتا رہا ہوں وعظ و نصیحت کرتا ہوں