قَالُوْا
سُبْحٰنَكَ
اَنْتَ
وَلِیُّنَا
مِنْ
دُوْنِهِمْ ۚ
بَلْ
كَانُوْا
یَعْبُدُوْنَ
الْجِنَّ ۚ
اَكْثَرُهُمْ
بِهِمْ
مُّؤْمِنُوْنَ
۟
وہ کہیں گے پاک ہے تیری ذات، ہمارا تعلق تجھ سے ہے، نہ کہ ان لوگوں سے،بلکہ یہ جنوں کی عبادت کرتے تھے ان میں سے اکثر لوگ انھیں کے مومن تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین سے سوال ٭٭…
مشرکین کو شرمندہ لاجواب اور بےعذر کرنے کے لئے ان کے سامنے فرشتوں سے سوال ہو گا۔ جن کی مصنوعی شکلیں بنا کر یہ مشرک دنیا میں پوجتے رہے کہ وہ انہیں اللہ سے ملا دیں۔ سوال ہو گا کہ کیا تم نے انہیں اپنی عبادت کرنے کو کہا تھا؟
جیسے سورۃ الفرقان میں ہے «ءَ اَنْتُمْ اَضْلَلْتُمْ عِبَادِيْ
مشرکین سے سوال ٭٭…
مشرکین کو شرمندہ لاجواب اور بےعذر کرنے کے لئے ان کے سامنے فرشتوں سے سوال ہو گا۔ جن کی مصنوعی شکلیں بنا کر یہ مشرک دنیا میں پوجتے رہے