سبإ 34:40 ويوم يحشرهم جميعا ثم يقول للملايكة اهاولاء اياكم كانوا يعبدون ٤٠
وَیَوْمَ
یَحْشُرُهُمْ
جَمِیْعًا
ثُمَّ
یَقُوْلُ
لِلْمَلٰٓىِٕكَةِ
اَهٰۤؤُلَآءِ
اِیَّاكُمْ
كَانُوْا
یَعْبُدُوْنَ
۟
اور جس دن وہ ان سب کوجمع کرے گا پھر وہ فرشتوں سے پوچھے گا، کیا یہ لوگ تمھاری عبادت کرتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین سے سوال ٭٭…
مشرکین کو شرمندہ لاجواب اور بےعذر کرنے کے لئے ان کے سامنے فرشتوں سے سوال ہو گا۔ جن کی مصنوعی شکلیں بنا کر یہ مشرک دنیا میں پوجتے رہے کہ وہ انہیں اللہ سے ملا دیں۔ سوال ہو گا کہ کیا تم نے انہیں اپنی عبادت کرنے کو کہا تھا؟
جیسے سورۃ الفرقان میں ہے «ءَ اَنْتُمْ اَضْلَلْتُمْ عِبَادِيْ
مشرکین سے سوال ٭٭…
مشرکین کو شرمندہ لاجواب اور بےعذر کرنے کے لئے ان کے سامنے فرشتوں سے سوال ہو گا۔ جن کی مصنوعی شکلیں بنا کر یہ مشرک دنیا میں پوجتے رہے