سبإ 34:37 وما اموالكم ولا اولادكم بالتي تقربكم عندنا زلفى الا من امن وعمل صالحا فاولايك لهم جزاء الضعف بما عملوا وهم في الغرفات امنون ٣٧
وَمَاۤ
اَمْوَالُكُمْ
وَلَاۤ
اَوْلَادُكُمْ
بِالَّتِیْ
تُقَرِّبُكُمْ
عِنْدَنَا
زُلْفٰۤی
اِلَّا
مَنْ
اٰمَنَ
وَعَمِلَ
صَالِحًا ؗ
فَاُولٰٓىِٕكَ
لَهُمْ
جَزَآءُ
الضِّعْفِ
بِمَا
عَمِلُوْا
وَهُمْ
فِی
الْغُرُفٰتِ
اٰمِنُوْنَ
۟
اور تمھارے مال اور تمھاری اولاد وہ چیز نہیں جو درجہ میں تم کو ہمارا مقرب بنادے، البتہ جوایمان لایا اور اس نے نیک عمل کیا، ایسے لوگوں کے لیے ان کے عمل کا دونا بدلہ ہے اور وہ بالا خانوں میں اطمینان سے رہیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تسلیاں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے اور اگلے پیغمبروں کی سی سیرت رکھنے کو فرماتا ہے فرماتا ہے کہ جس بستی میں جو رسول گیا اس کا مقابلہ ہوا۔ بڑے لوگوں نے کفر کیا۔ ہاں غرباء نے تابعداری کی جیسے کہ قوم نوح نے اپنے نبی سے کہا تھا «قَ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تسلیاں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے اور اگلے پیغمبروں کی سی سیرت رکھنے کو فرمات