قَالَ
الَّذِیْنَ
اسْتَكْبَرُوْا
لِلَّذِیْنَ
اسْتُضْعِفُوْۤا
اَنَحْنُ
صَدَدْنٰكُمْ
عَنِ
الْهُدٰی
بَعْدَ
اِذْ
جَآءَكُمْ
بَلْ
كُنْتُمْ
مُّجْرِمِیْنَ
۟
بڑا بننے والے کمزور لوگوں کو جواب دیں گے کیا ہم نے تم کو ہدایت سے روکا تھا جب کہ وہ تم کو پہنچ چکی تھی، بلکہ تم خود مجرم ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی سرکشی ٭٭…
کافروں کی سرکشی اور باطل کی ضد کا بیان ہو رہا ہے کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ گو قرآن کی حقانیت کی ہزارہا دلیلیں دیکھ لیں لیکن نہیں مانیں گے بلکہ اس سے اگلی کتاب پر بھی ایمان نہیں لائیں گے۔ انہیں اپنے اس قول کا مزہ اس وقت آئے گا جب اللہ کے سامنے جہنم کے کنارے کھڑے کھڑے چھوٹے بڑوں
کافروں کی سرکشی ٭٭…
کافروں کی سرکشی اور باطل کی ضد کا بیان ہو رہا ہے کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ گو قرآن کی حقانیت کی ہزارہا دلیلیں دیکھ لیں لیکن نہی