سبإ 34:23 ولا تنفع الشفاعة عنده الا لمن اذن له حتى اذا فزع عن قلوبهم قالوا ماذا قال ربكم قالوا الحق وهو العلي الكبير ٢٣
وَلَا
تَنْفَعُ
الشَّفَاعَةُ
عِنْدَهٗۤ
اِلَّا
لِمَنْ
اَذِنَ
لَهٗ ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
فُزِّعَ
عَنْ
قُلُوْبِهِمْ
قَالُوْا
مَاذَا ۙ
قَالَ
رَبُّكُمْ ؕ
قَالُوا
الْحَقَّ ۚ
وَهُوَ
الْعَلِیُّ
الْكَبِیْرُ
۟
اور اس کے سامنے کوئی شفاعت کام نہیں آتی مگر اس کے لیے جس کے لیے وہ اجازت دےیہاں تک کہ جب ان کے دلوں سے گھبراہٹ دور ہوگی تو وہ پوچھیں گے کہ تمھارے رب نے کیا فرمایا وہ کہیں گے کہ حق بات کا حکم فرمایا اور وہ سب سے اوپر ہے، سب سے بڑا ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ٭٭…
اس کی عظمت و کبریائی عزت و بڑائی ایسی ہے کہ بغیر اس کی اجازت کے کسی کی جرات نہیں کہ اس کے سامنے کسی کی سفارش کے لیے بھی لب ہلا سکے۔
جیسے فرمان ہے «مَن ذَا الَّذي يَشفَعُ عِندَهُ إِلّا بِإِذنِهِ» [2-البقرة:255] ” کون ہے؟ جو اس کے سامنے کسی کی شفاعت بغیر اس کی رض
اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ٭٭…
اس کی عظمت و کبریائی عزت و بڑائی ایسی ہے کہ بغیر اس کی اجازت کے کسی کی جرات نہیں کہ اس کے سامنے کسی کی سفارش کے لیے بھ