سبإ 34:20 ولقد صدق عليهم ابليس ظنه فاتبعوه الا فريقا من المومنين ٢٠
وَلَقَدْ
صَدَّقَ
عَلَیْهِمْ
اِبْلِیْسُ
ظَنَّهٗ
فَاتَّبَعُوْهُ
اِلَّا
فَرِیْقًا
مِّنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
اور ابلیس نے ان کے اوپر اپنا گمان سچ کردکھایاپس انھوں نے اس کی پیروی کی، مگر ایمان والوں کا ایک گروہ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابلیس اور اس کا عزم ٭٭…
سبا کے قصے کے بیان کے بعد شیطان کے اور مریدوں کا عام طور پر ذکر فرماتا ہے کہ وہ ہدایت کے بدلے ضلالت بھلائی کے بدلے برائی لے لیتے ہیں۔ ابلیس نے راندہ درگاہ ہو کر جو کہا تھا کہ میں ان کی اولاد کو ہر طرح برباد کرنے کی کوشش کروں گا اور تھوڑی سی جماعت کے سوا باقی سب لوگوں کو تیری سی
ابلیس اور اس کا عزم ٭٭…
سبا کے قصے کے بیان کے بعد شیطان کے اور مریدوں کا عام طور پر ذکر فرماتا ہے کہ وہ ہدایت کے بدلے ضلالت بھلائی کے بدلے برائی لے لیتے