یَعْلَمُ
مَا
یَلِجُ
فِی
الْاَرْضِ
وَمَا
یَخْرُجُ
مِنْهَا
وَمَا
یَنْزِلُ
مِنَ
السَّمَآءِ
وَمَا
یَعْرُجُ
فِیْهَا ؕ
وَهُوَ
الرَّحِیْمُ
الْغَفُوْرُ
۟
وہ جانتا ہے جوکچھ زمین کے اندر داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے،اور جو آسمان سے اترتا ہے اور جو اس میں چڑھتا ہےاوروہ رحمت والا، بخشنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اوصاف الٰہی ٭٭…
چونکہ دنیا اور آخرت کی سب نعمتیں رحمتیں اللہ ہی کی طرف سے ہیں۔ ساری حکومتوں کا حاکم وہی ایک ہے۔ اس لیے ہر قسم کی تعریف و ثناء کا مستحق بھی وہی ہے۔ وہی معبود ہے جس کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں۔ اسی کے لئے دنیا اور آخرت کی حمد و ثناء سزاوار ہے۔ اسی کی حکومت ہے اور اسی کی طرف سب کے سب لوٹا
اوصاف الٰہی ٭٭…
چونکہ دنیا اور آخرت کی سب نعمتیں رحمتیں اللہ ہی کی طرف سے ہیں۔ ساری حکومتوں کا حاکم وہی ایک ہے۔ اس لیے ہر قسم کی تعریف و ثناء کا مستحق ب