یَعْمَلُوْنَ
لَهٗ
مَا
یَشَآءُ
مِنْ
مَّحَارِیْبَ
وَتَمَاثِیْلَ
وَجِفَانٍ
كَالْجَوَابِ
وَقُدُوْرٍ
رّٰسِیٰتٍ ؕ
اِعْمَلُوْۤا
اٰلَ
دَاوٗدَ
شُكْرًا ؕ
وَقَلِیْلٌ
مِّنْ
عِبَادِیَ
الشَّكُوْرُ
۟
وہ اس کے لیے بناتے جو وہ چاہتا، عمارتیں اور تصویریں اور حوض جیسے لگن اور جمی ہوئی دیگیں — اے آل داؤد، شکر گزاری کے ساتھ عمل کرو اور میرے بندوں میں کم ہی شکرگزار ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی نعمتیں اور سلیمان علیہ السلام ٭٭…
داؤد علیہ السلام پر جو نعمتیں نازل فرمائی تھیں ان کو بیان کر کے پھر آپ کے فرزند سلیمان علیہ السلام پر جو نعمتیں نازل فرمائی تھیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ ان کے لئے ہوا کو تابع فرمان بنا دیا۔
مہینے کی راہ صبح ہی صبح ہو جاتی تھی اور اتنی ہی مسافت کا سفر شام کو ہ
اللہ کی نعمتیں اور سلیمان علیہ السلام ٭٭…
داؤد علیہ السلام پر جو نعمتیں نازل فرمائی تھیں ان کو بیان کر کے پھر آپ کے فرزند سلیمان علیہ السلام پر جو نعمتی