سبإ 34:1 الحمد لله الذي له ما في السماوات وما في الارض وله الحمد في الاخرة وهو الحكيم الخبير ١
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِیْ
لَهٗ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ
وَلَهُ
الْحَمْدُ
فِی
الْاٰخِرَةِ ؕ
وَهُوَ
الْحَكِیْمُ
الْخَبِیْرُ
۟
تعریف خدا کے لیے ہے جس کاوہ سب کچھ ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اوراسی کی تعریف ہے آخرت میں اور وہ حکمت والا، جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اوصاف الٰہی ٭٭…
چونکہ دنیا اور آخرت کی سب نعمتیں رحمتیں اللہ ہی کی طرف سے ہیں۔ ساری حکومتوں کا حاکم وہی ایک ہے۔ اس لیے ہر قسم کی تعریف و ثناء کا مستحق بھی وہی ہے۔ وہی معبود ہے جس کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں۔ اسی کے لئے دنیا اور آخرت کی حمد و ثناء سزاوار ہے۔ اسی کی حکومت ہے اور اسی کی طرف سب کے سب لوٹا
اوصاف الٰہی ٭٭…
چونکہ دنیا اور آخرت کی سب نعمتیں رحمتیں اللہ ہی کی طرف سے ہیں۔ ساری حکومتوں کا حاکم وہی ایک ہے۔ اس لیے ہر قسم کی تعریف و ثناء کا مستحق ب