سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
050

ق 50:13 وعاد وفرعون واخوان لوط ١٣

50:13
وَعَادٌ
وَّفِرْعَوْنُ
وَاِخْوَانُ
لُوْطٍ
۟ۙ
اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

شامت اعمال ٭٭

اللہ تعالیٰ اہل مکہ کو ان عذابوں سے ڈرا رہا ہے جو ان جیسے جھٹلانے والوں پر ان سے پہلے آچکے ہیں، جیسے کہ نوح علیہ السلام کی قوم جنہیں اللہ تعالیٰ نے پانی میں غرق کر دیا اور اصحاب «رس» جن کا پورا قصہ سورۃ الفرقان کی تفسیر میں گزر چکا ہے اور ثمود اور عاد اور امت لوط جسے زمین میں دھنسا دی

…
شامت اعمال ٭٭

اللہ تعالیٰ اہل مکہ کو ان عذابوں سے ڈرا رہا ہے جو ان جیسے جھٹلانے والوں پر ان سے پہلے آچکے ہیں، جیسے کہ نوح علیہ السلام کی قوم جنہیں اللہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 50, صفحہ 518, جوز 26

1. قٓقسم ہے باعظمت قرآن کی 2. بلکہ ان کوتعجب ہوا کہ ان کے پاس انھیں میں سے ایک ڈرانے والا آیا،پس منکروں نے کہاکہ یہ تعجب کی چیزہے 3. کیاجب ہم مرجائیں گے اور مٹی ہوجائیں گے ،یہ دوبارہ زندہ ہونا بہت بعید ہے 4. ہم کومعلوم ہے جتنا زمین ان کے اندر سے گھٹاتی ہے اور ہمارے پاس کتاب ہے جس میں سب کچھ محفوظ ہے 5. بلکہ انھوں نے حق کوجھٹلایا ہے جب کہ وہ ان کے پاس آچکا ہے،پس وہ الجھن میں پڑے ہوئے ہیں 6. کیاان لوگوں نے اپنے اوپر آسمان کو نہیں دیکھا، ہم نے کیسااس کو بنایا اور اس کورونق دی اور اس میں کوئی رخنہ نہیں 7. اور زمین کوہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑڈا ل دئے اور اس میں ہر قسم کی رونق کی چیز اُگائی 8. سمجھانے کواور یاددلانے کو ہر اس بندے کے لیے جورجوع کرے 9. اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اُتارا،پھراس سے ہم نے باغ اُگائے اور کاٹی جانے والی فصلیں 10. اورکھجوروں کے لمبے درخت جن میں تہہ بہ تہہ خوشے لگتے ہیں 11. بندوں کی روزی کے لیےاور ہم نے اس کے ذریعہ سے مُردہ زمین کوزندہ کیااسی طرح زمین سے نکلناہوگا 12. ان سے پہلے نوح کی قوم اور اصحاب الرس اور ثمود 13. اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی 14. اور ایکہ والے اور تبع کی قوم نے بھی جھٹلایا، سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا پس میراڈرانا ان پرواقع ہوکر رہا 15. کیا ہم پہلی بارپیدا کرنے سے عاجز رہےبلکہ یہ لوگ ازسرِ نو پیداکرنے کی طرف سے شبہ میں ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔