سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
صفحہ 562 مصحف - سورہ الملك، آیات 1–10
سورہ پڑھیں اور سنیں۔ الملك، آیات 1–10، صفحہ پر 562 مصحف کا
67. الملك
الملك
ملک
سنیے
معلومات
ترجمہ
67:1
تبارك الذي بيده الملك وهو على كل شيء قدير ١
تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ ١
تَبٰرَكَ
الَّذِیْ
بِیَدِهِ
الْمُلْكُ ؗ
وَهُوَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرُ
۟ۙ
نہایت بزرگ و برتر ہے
1
وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے،
2
اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:2
الذي خلق الموت والحياة ليبلوكم ايكم احسن عملا وهو العزيز الغفور ٢
ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلْمَوْتَ وَٱلْحَيَوٰةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًۭا ۚ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْغَفُورُ ٢
لَّذِیْ
خَلَقَ
الْمَوْتَ
وَالْحَیٰوةَ
لِیَبْلُوَكُمْ
اَیُّكُمْ
اَحْسَنُ
عَمَلًا ؕ
وَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الْغَفُوْرُ
۟ۙ
جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے،
1
اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:3
الذي خلق سبع سماوات طباقا ما ترى في خلق الرحمان من تفاوت فارجع البصر هل ترى من فطور ٣
ٱلَّذِى خَلَقَ سَبْعَ سَمَـٰوَٰتٍۢ طِبَاقًۭا ۖ مَّا تَرَىٰ فِى خَلْقِ ٱلرَّحْمَـٰنِ مِن تَفَـٰوُتٍۢ ۖ فَٱرْجِعِ ٱلْبَصَرَ هَلْ تَرَىٰ مِن فُطُورٍۢ ٣
الَّذِیْ
خَلَقَ
سَبْعَ
سَمٰوٰتٍ
طِبَاقًا ؕ
مَا
تَرٰی
فِیْ
خَلْقِ
الرَّحْمٰنِ
مِنْ
تَفٰوُتٍ ؕ
فَارْجِعِ
الْبَصَرَ ۙ
هَلْ
تَرٰی
مِنْ
فُطُوْرٍ
۟
س نے تہ بر تہ سات آسمان بنائے۔
1
تم رحمٰن کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاوٴ گے۔
2
پھر پلٹ کر دیکھو، کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:4
ثم ارجع البصر كرتين ينقلب اليك البصر خاسيا وهو حسير ٤
ثُمَّ ٱرْجِعِ ٱلْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ ٱلْبَصَرُ خَاسِئًۭا وَهُوَ حَسِيرٌۭ ٤
ثُمَّ
ارْجِعِ
الْبَصَرَ
كَرَّتَیْنِ
یَنْقَلِبْ
اِلَیْكَ
الْبَصَرُ
خَاسِئًا
وَّهُوَ
حَسِیْرٌ
۟
بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:5
ولقد زينا السماء الدنيا بمصابيح وجعلناها رجوما للشياطين واعتدنا لهم عذاب السعير ٥
وَلَقَدْ زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنْيَا بِمَصَـٰبِيحَ وَجَعَلْنَـٰهَا رُجُومًۭا لِّلشَّيَـٰطِينِ ۖ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ ٱلسَّعِيرِ ٥
وَلَقَدْ
زَیَّنَّا
السَّمَآءَ
الدُّنْیَا
بِمَصَابِیْحَ
وَجَعَلْنٰهَا
رُجُوْمًا
لِّلشَّیٰطِیْنِ
وَاَعْتَدْنَا
لَهُمْ
عَذَابَ
السَّعِیْرِ
۟
ہم نے تمہارے قریب کے آسمان
1
کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے
2
اور اُنہیں شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔
3
اِن شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیّا کر رکھی ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:6
وللذين كفروا بربهم عذاب جهنم وبيس المصير ٦
وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ ۖ وَبِئْسَ ٱلْمَصِيرُ ٦
وَلِلَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِرَبِّهِمْ
عَذَابُ
جَهَنَّمَ ؕ
وَبِئْسَ
الْمَصِیْرُ
۟
جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کفر کیا ہے
1
ان کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:7
اذا القوا فيها سمعوا لها شهيقا وهي تفور ٧
إِذَآ أُلْقُوا۟ فِيهَا سَمِعُوا۟ لَهَا شَهِيقًۭا وَهِىَ تَفُورُ ٧
اِذَاۤ
اُلْقُوْا
فِیْهَا
سَمِعُوْا
لَهَا
شَهِیْقًا
وَّهِیَ
تَفُوْرُ
۟ۙ
جب وہ اُس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دَھاڑنے کی ہولناک آوازیں سُنیں گے
1
اور وہ جوش کھا رہی ہوگی
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:8
تكاد تميز من الغيظ كلما القي فيها فوج سالهم خزنتها الم ياتكم نذير ٨
تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ ٱلْغَيْظِ ۖ كُلَّمَآ أُلْقِىَ فِيهَا فَوْجٌۭ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَآ أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌۭ ٨
تَكَادُ
تَمَیَّزُ
مِنَ
الْغَیْظِ ؕ
كُلَّمَاۤ
اُلْقِیَ
فِیْهَا
فَوْجٌ
سَاَلَهُمْ
خَزَنَتُهَاۤ
اَلَمْ
یَاْتِكُمْ
نَذِیْرٌ
۟
شِدّتِ غضب سے پھٹی جاتی ہو گی۔ ہر بار جب کوئی انبوہ اس میں ڈالا جائے گا، اُس کے کارندے اُن لوگوں سے پوچھیں گے”کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا؟“
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:9
قالوا بلى قد جاءنا نذير فكذبنا وقلنا ما نزل الله من شيء ان انتم الا في ضلال كبير ٩
قَالُوا۟ بَلَىٰ قَدْ جَآءَنَا نَذِيرٌۭ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ ٱللَّهُ مِن شَىْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِى ضَلَـٰلٍۢ كَبِيرٍۢ ٩
قَالُوْا
بَلٰی
قَدْ
جَآءَنَا
نَذِیْرٌ ۙ۬
فَكَذَّبْنَا
وَقُلْنَا
مَا
نَزَّلَ
اللّٰهُ
مِنْ
شَیْءٍ ۖۚ
اِنْ
اَنْتُمْ
اِلَّا
فِیْ
ضَلٰلٍ
كَبِیْرٍ
۟
وہ جواب دیں گے”ہاں، خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا ، مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا اور کہا اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو۔“
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67:10
وقالوا لو كنا نسمع او نعقل ما كنا في اصحاب السعير ١٠
وَقَالُوا۟ لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِىٓ أَصْحَـٰبِ ٱلسَّعِيرِ ١٠
وَقَالُوْا
لَوْ
كُنَّا
نَسْمَعُ
اَوْ
نَعْقِلُ
مَا
كُنَّا
فِیْۤ
اَصْحٰبِ
السَّعِیْرِ
۟
اور وہ کہیں گے ”کاش ہم سُنتے اور سمجھتے
1
تو آج اِس بھَڑکتی ہوئی آگ کے سزا واروں میں نہ شامل ہوتے۔“
تفاسیر
اسباق
تدبرات
67. الملك
الملك
ملک
سنیے
معلومات
ترجمہ
67:1
تبارك الذي بيده الملك وهو على كل شيء قدير ١
تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ ١
تَبٰرَكَ
الَّذِیْ
بِیَدِهِ
الْمُلْكُ ؗ
وَهُوَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرُ
۟ۙ
نہایت بزرگ و برتر ہے
1
وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے،
2
اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات