سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
047

محمد 47:32 ان الذين كفروا وصدوا عن سبيل الله وشاقوا الرسول من بعد ما تبين لهم الهدى لن يضروا الله شييا وسيحبط اعمالهم ٣٢

47:32
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَصَدُّوْا
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَشَآقُّوا
الرَّسُوْلَ
مِنْ
بَعْدِ
مَا
تَبَیَّنَ
لَهُمُ
الْهُدٰی ۙ
لَنْ
یَّضُرُّوا
اللّٰهَ
شَیْـًٔا ؕ
وَسَیُحْبِطُ
اَعْمَالَهُمْ
۟
بے شک جن لوگوں نے انکار کیا اور اللہ کے راستے سے روکااور رسول کی مخالفت کی جب کہ ہدایت ان پر واضح ہوچکی تھی، وہ اللہ کو کچھ نقصان نہ پہنچاسکیں گےاور اللہ ان کے اعمال کوڈھادے گا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

نیکیوں کو غارت کرنے والی برائیوں کی نشاندہی ٭٭

اللہ سبحانہ و تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ کفر کرنے والے راہ اللہ کی بندش کرنے والے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنے والے ہدایت کے ہوتے ہوئے گمراہ ہونے والے اللہ کا تو کچھ نہیں بگاڑتے بلکہ اپنا ہی کچھ کھوتے ہیں کل قیامت والے دن یہ خالی ہاتھ ہوں گے ایک ن

…
نیکیوں کو غارت کرنے والی برائیوں کی نشاندہی ٭٭

اللہ سبحانہ و تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ کفر کرنے والے راہ اللہ کی بندش کرنے والے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ک

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 47, صفحہ 510, جوز 26

29. جن لوگوں کے دلوں میں بیماری ہے، کیاوہ خیال کرتے ہیں کہ اللہ ان کے کینے کوکبھی ظاہر نہ کرے گا 30. اور اگرہم چاہتے تو ہم ان کو تمھیں دکھادیتے، پس تم ان کی علامتوں سے ان کو پہچان لیتے اور تم ان کے اندازِکلام سے ضرور ان کوپہچان لوگےاور اللہ تمھارے اعمال کو جانتا ہے 31. اور ہم ضرور تم کوآزمائیں گے تاکہ ہم ان لوگوں کو جان لیں جوتم میں جہاد کرنے والے ہیں اور ثابت قدم رہنے والے ہیں اورہم تمھارے حالات کی جانچ کرلیں 32. بے شک جن لوگوں نے انکار کیا اور اللہ کے راستے سے روکااور رسول کی مخالفت کی جب کہ ہدایت ان پر واضح ہوچکی تھی، وہ اللہ کو کچھ نقصان نہ پہنچاسکیں گےاور اللہ ان کے اعمال کوڈھادے گا 33. اے ایمان والو، اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو 34. بے شک جن لوگوں نے انکار کیا اوراللہ کے راستے سے روکا، پھر وہ منکر ہی مرگئے، اللہ ان کوکبھی نہ بخشے گا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔