اَفَلَمْ
یَسِیْرُوْا
فِی
الْاَرْضِ
فَیَنْظُرُوْا
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ ؕ
دَمَّرَ
اللّٰهُ
عَلَیْهِمْ ؗ
وَلِلْكٰفِرِیْنَ
اَمْثَالُهَا
۟
کیا یہ لوگ ملک میں چلے پھرے نہیں کہ وہ اُن لوگوں کا انجام دیکھتے جو ان سے پہلے گزرچکے ہیں ،اللہ نے ا ن کو اُکھاڑپھینکا اور منکروں کے سامنے انھیں کی مثالیں آنی ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تمام شہروں سے پیارا شہر ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان لوگوں نے جو اللہ کا شریک ٹھہراتے ہیں اور اس کے رسول کو جھٹلا رہے ہیں زمین کی سیر نہیں کی؟ جو یہ معلوم کر لیتے ہیں اور اپنی آنکھوں دیکھ لیتے ہیں کہ ان سے اگلے جو ان جیسے تھے ان کے انجام کیا ہوئے؟ کس طرح وہ تخت و تاراج کر دئیے گئے اور ان میں سے صرف
تمام شہروں سے پیارا شہر ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان لوگوں نے جو اللہ کا شریک ٹھہراتے ہیں اور اس کے رسول کو جھٹلا رہے ہیں زمین کی سیر نہیں کی؟ جو یہ