مريم 19:9 قال كذالك قال ربك هو علي هين وقد خلقتك من قبل ولم تك شييا ٩
قَالَ
كَذٰلِكَ ۚ
قَالَ
رَبُّكَ
هُوَ
عَلَیَّ
هَیِّنٌ
وَّقَدْ
خَلَقْتُكَ
مِنْ
قَبْلُ
وَلَمْ
تَكُ
شَیْـًٔا
۟
جواب ملا کہ ایسا ہی ہوگا تیرا رب فرماتا ہے کہ یہ میرے ليے آسان ہے میں نے اس سے پہلے تم کو پیدا کیا، حالاں کہ تم کچھ بھی نہ تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بشارت قبولیت سن کر ٭٭…
حضرت زکریا علیہ السلام اپنی دعا کی قبولیت اور اپنے ہاں لڑکا ہونے کی بشارت سن کر خوشی اور تعجب سے کیفیت دریافت کرنے لگے کہ بظاہر اسباب تو یہ امر مستبعد اور ناممکن معلوم ہوتا ہے۔ دونوں جانب سے حالت محض ناامیدی کی ہے۔ بیوی بانجھ جس سے اب تک اولاد نہیں ہوئی، میں بوڑھا اور بے حد بوڑھ
بشارت قبولیت سن کر ٭٭…
حضرت زکریا علیہ السلام اپنی دعا کی قبولیت اور اپنے ہاں لڑکا ہونے کی بشارت سن کر خوشی اور تعجب سے کیفیت دریافت کرنے لگے کہ بظاہر ا