سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

019مريم 19:83 الم تر انا ارسلنا الشياطين على الكافرين توزهم ازا ٨٣

19:83
اَلَمْ
تَرَ
اَنَّاۤ
اَرْسَلْنَا
الشَّیٰطِیْنَ
عَلَی
الْكٰفِرِیْنَ
تَؤُزُّهُمْ
اَزًّا
۟ۙ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے منکروں پر شیطانوں کو چھوڑ دیاہے، وہ ان کو خوب ابھار رہے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

اللہ تعالٰی کے سوا معبود ٭٭

کافروں کا خیال ہے کہ ان کے اللہ کے سوا اور معبود ان کے حامی و مددگار ہوں گے۔ غلط خیال ہے بلکہ محال ہے بلکہ معاملہ اس کے برعکس اور بالکل برعکس ہے۔ ان کی پوری محتاجی کے دن یعنی قیامت میں یہ صاف منکر ہو جائیں گے اور اپنے عابدوں کے دشمن بن کر کھڑے ہوں گے۔

جیسے فرمایا، «وَمَن

…
اللہ تعالٰی کے سوا معبود ٭٭

کافروں کا خیال ہے کہ ان کے اللہ کے سوا اور معبود ان کے حامی و مددگار ہوں گے۔ غلط خیال ہے بلکہ محال ہے بلکہ معاملہ اس کے برع

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 19, صفحہ 311, جوز 16

83. کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے منکروں پر شیطانوں کو چھوڑ دیاہے، وہ ان کو خوب ابھار رہے ہیں 84. پس تم ان کے ليے جلدی نہ کرو ہم ان کی گنتی پوری کر رہے ہیں 85. جس دن ہم ڈرنے والوں کو رحمان کی طرف مہمان بناکر جمع کریں گے 86. اور مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسا ہانکیں گے 87. کسی کو شفاعت کا اختیار نہ ہوگا،مگر اس کو جس نے رحمان کے پاس سے اجازت لی ہو 88. اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہے 89. یہ تم نے بڑی سنگین بات کہی ہے 90. قریب ہے کہ اس سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین ٹکڑے ہوجائے اور پہاڑ ٹوٹ کر گر پڑیں 91. اس پر کہ لوگ رحمان کی طرف اولاد کی نسبت کرتے ہیں 92. حالاں کہ رحمان کی یہ شان نہیں کہ وہ اولاد اختیار کرے 93. آسمانوں اور زمین میں کوئی نہیں جو رحمان کا بندہ ہوکر نہ آئے 94. اس کے پاس ان کا شمار ہے اور اس نے ان کو اچھی طرح گن رکھا ہے 95. اور ان میں سے ہر ایک قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلا آئے گا 96. البتہ جو لوگ ایمان لائے اور جنھوں نے نیک عمل کئے، ان کے ليے خدا محبت پیدا کردے گا 97. پس ہم نے اس قرآن کو تمھاری زبان میں اس ليے آسان کردیا ہے کہ تم متقیوں کو خوش خبری سنا دو اور ہٹ دھرم لوگوں کو ڈرا دو 98. اور ان سے پہلے ہم کتنی ہی قوموں کو ہلاک کرچکے ہیں کیا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو یا ان کی کوئی آہٹ سنتے ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔