مريم 19:74 وكم اهلكنا قبلهم من قرن هم احسن اثاثا ورييا ٧٤
وَكَمْ
اَهْلَكْنَا
قَبْلَهُمْ
مِّنْ
قَرْنٍ
هُمْ
اَحْسَنُ
اَثَاثًا
وَّرِءْیًا
۟
اور ان سے پہلے ہم نے کتنی ہی قومیں ہلاک کردیں جو ان سے زیادہ اسباب والی اور ان سے زیادہ شان والی تھیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کثرت مال فریب زندگی ٭٭…
اللہ کی صاف صریح آیتوں سے پروردگار کے دلیل و برہان والے کلام سے کفار کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا، وہ ان سے منہ موڑ لیتے ہیں، دیدے پھیر لیتے ہیں اور اپنی ظاہری شان و شوکت سے انہیں مرعوب کرنا چاہتے ہیں۔ کہتے ہیں بتاؤ کس کے مکانات پرتکلف ہیں اور کس کی بیٹھکیں سجی ہوئی ہیں اور آباد ا
کثرت مال فریب زندگی ٭٭…
اللہ کی صاف صریح آیتوں سے پروردگار کے دلیل و برہان والے کلام سے کفار کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا، وہ ان سے منہ موڑ لیتے ہیں، دیدے