مريم 19:58 اولايك الذين انعم الله عليهم من النبيين من ذرية ادم وممن حملنا مع نوح ومن ذرية ابراهيم واسراييل وممن هدينا واجتبينا اذا تتلى عليهم ايات الرحمان خروا سجدا وبكيا ۩ ٥٨
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
اَنْعَمَ
اللّٰهُ
عَلَیْهِمْ
مِّنَ
النَّبِیّٖنَ
مِنْ
ذُرِّیَّةِ
اٰدَمَ ۗ
وَمِمَّنْ
حَمَلْنَا
مَعَ
نُوْحٍ ؗ
وَّمِنْ
ذُرِّیَّةِ
اِبْرٰهِیْمَ
وَاِسْرَآءِیْلَ ؗ
وَمِمَّنْ
هَدَیْنَا
وَاجْتَبَیْنَا ؕ
اِذَا
تُتْلٰی
عَلَیْهِمْ
اٰیٰتُ
الرَّحْمٰنِ
خَرُّوْا
سُجَّدًا
وَّبُكِیًّا
۟
یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے پیغمبروں میں سے اپنا فضل فرمایا آدم کی اولاد میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا تھا اور ابراہیم اور اسرائیل کی نسل سے اور ان لوگوں میں سے جن کو ہم نے ہدایت بخشی اور ان کو مقبول بنایا جب ان کو خدائے رحمان کی آیتیں سنائی جاتیں تو وہ سجدہ کرتے ہوئے اور روتے ہوئے گر پڑتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کی جماعت کا ذکر ٭٭…
فرمان الٰہی ہے کہ ” یہ ہے جماعت انبیاء “ یعنی جن کا ذکر اس سورۃ میں ہے یا پہلے گزرا ہے یا بعد میں آئے گا۔ یہ لوگ اللہ کے انعام یافتہ ہیں۔ پس یہاں شخصیت سے جنس کی طرف استطراد ہے۔ یہ ہیں اولاد آدم سے یعنی ادریس «صَلَوَاتُ اللَّهِ وَسَلَامُهُ عَلَيْهِ»، اور اولاد سے ان کی جو ن
انبیاء کی جماعت کا ذکر ٭٭…
فرمان الٰہی ہے کہ ” یہ ہے جماعت انبیاء “ یعنی جن کا ذکر اس سورۃ میں ہے یا پہلے گزرا ہے یا بعد میں آئے گا۔ یہ لوگ اللہ کے انعا