مريم 19:48 واعتزلكم وما تدعون من دون الله وادعو ربي عسى الا اكون بدعاء ربي شقيا ٤٨
وَاَعْتَزِلُكُمْ
وَمَا
تَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
وَاَدْعُوْا
رَبِّیْ ۖؗ
عَسٰۤی
اَلَّاۤ
اَكُوْنَ
بِدُعَآءِ
رَبِّیْ
شَقِیًّا
۟
اور میں تم لوگوں کو چھوڑ تا ہوں اور ان کو بھی جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو اور میں اپنے رب ہی کو پکاروں گا امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کر محروم نہیں رہوں گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باپ کی ابراہیم علیہ السلام کو دھمکی ٭٭…
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اس طرح سمجھانے پر ان کے باپ نے جو جہالت کا جواب دیا، وہ بیان ہو رہا ہے کہ ”اس نے کہا ابراہیم (علیہ السلام) تو میرے معبودوں سے بیزار ہے، ان کی عبادت سے تجھے انکار ہے، اچھا سن رکھ، اگر تو اپنی اس حرکت سے باز نہ آیا اور انہیں برا کہتا ر
باپ کی ابراہیم علیہ السلام کو دھمکی ٭٭…
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اس طرح سمجھانے پر ان کے باپ نے جو جہالت کا جواب دیا، وہ بیان ہو رہا ہے کہ ”اس نے کہا