مريم 19:43 يا ابت اني قد جاءني من العلم ما لم ياتك فاتبعني اهدك صراطا سويا ٤٣
یٰۤاَبَتِ
اِنِّیْ
قَدْ
جَآءَنِیْ
مِنَ
الْعِلْمِ
مَا
لَمْ
یَاْتِكَ
فَاتَّبِعْنِیْۤ
اَهْدِكَ
صِرَاطًا
سَوِیًّا
۟
اے میرے باپ، میرے پاس ایسا علم آیا ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے تو تم میرے کہنے پر چلو میں تم کو سیدھا راستہ دکھاؤں گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بتوں کی پوجا ٭٭…
مشرکین مکہ جو بت پرست ہیں اور اپنے آپ کو خلیل اللہ کا متبع خیال کرتے ہیں، ان کے سامنے اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ بیان کیجئے۔ اس سچے نبی علیہ السلام نے اپنے باپ کی بھی پرواہ نہ کی اور اس کے سامنے بھی حق کو واضح کر دیا اور اسے بت پرستی سے روکا۔ صاف
بتوں کی پوجا ٭٭…
مشرکین مکہ جو بت پرست ہیں اور اپنے آپ کو خلیل اللہ کا متبع خیال کرتے ہیں، ان کے سامنے اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود ابراہیم علیہ