مريم 19:42 اذ قال لابيه يا ابت لم تعبد ما لا يسمع ولا يبصر ولا يغني عنك شييا ٤٢
اِذْ
قَالَ
لِاَبِیْهِ
یٰۤاَبَتِ
لِمَ
تَعْبُدُ
مَا
لَا
یَسْمَعُ
وَلَا
یُبْصِرُ
وَلَا
یُغْنِیْ
عَنْكَ
شَیْـًٔا
۟
جب اس نے اپنے باپ سے کہا کہ اے میرے باپ، ایسی چیز کی عبادت کیوں کرتے ہو جو نہ سنے اور نہ دیکھے، اور نہ تمھارے کچھ کام آسکے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بتوں کی پوجا ٭٭…
مشرکین مکہ جو بت پرست ہیں اور اپنے آپ کو خلیل اللہ کا متبع خیال کرتے ہیں، ان کے سامنے اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ بیان کیجئے۔ اس سچے نبی علیہ السلام نے اپنے باپ کی بھی پرواہ نہ کی اور اس کے سامنے بھی حق کو واضح کر دیا اور اسے بت پرستی سے روکا۔ صاف
بتوں کی پوجا ٭٭…
مشرکین مکہ جو بت پرست ہیں اور اپنے آپ کو خلیل اللہ کا متبع خیال کرتے ہیں، ان کے سامنے اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود ابراہیم علیہ