مريم 19:40 انا نحن نرث الارض ومن عليها والينا يرجعون ٤٠
اِنَّا
نَحْنُ
نَرِثُ
الْاَرْضَ
وَمَنْ
عَلَیْهَا
وَاِلَیْنَا
یُرْجَعُوْنَ
۟۠
بے شک ہم ہی زمین اور زمین کے رہنے والوں کے وارث ہوں گے اور لوگ ہماری ہی طرف لوٹائے جائیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کا دن دوزخیوں کے لئے یوم حسرت ٭٭…
ارشاد ہے کہ گو آج دنیا میں یہ کفار آنکھیں بند کئے ہوئے اور کانوں میں روئی ٹھونسے ہوئے ہیں، لیکن قیامت کے دن ان کی آنکھیں خوب روشن ہو جائیں گی اور کان بھی خوب کھل جائیں گے۔ جیسے فرمان الٰہی ہے «وَلَوْ تَرٰٓي اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَ
قیامت کا دن دوزخیوں کے لئے یوم حسرت ٭٭…
ارشاد ہے کہ گو آج دنیا میں یہ کفار آنکھیں بند کئے ہوئے اور کانوں میں روئی ٹھونسے ہوئے ہیں، لیکن قیامت کے دن ان ک