مريم 19:29 فاشارت اليه قالوا كيف نكلم من كان في المهد صبيا ٢٩
فَاَشَارَتْ
اِلَیْهِ ؕ
قَالُوْا
كَیْفَ
نُكَلِّمُ
مَنْ
كَانَ
فِی
الْمَهْدِ
صَبِیًّا
۟
پھر مریم نے اس کی طرف اشارہ کیا لوگوں نے کہا، ہم اس سے کس طرح بات کریں جو کہ گود میں بچہ ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تقدس مریم اور عوام ٭٭…
حضرت مریم علیہا السلام نے اللہ کے اس حکم کو بھی تسلیم کر لیا اور اپنے بچے کو گود میں لیے ہوئے لوگوں کے پاس آئیں۔ دیکھتے ہی ہر ایک انگشت بدنداں رہ گیا اور ہر منہ سے نکل گیا کہ ”مریم تو نے تو بڑا ہی برا کام کیا۔“
نوف بکالی کہتے ہیں کہ لوگ مریم کی جستجو میں نکلے تھے لیکن اللہ کی
تقدس مریم اور عوام ٭٭…
حضرت مریم علیہا السلام نے اللہ کے اس حکم کو بھی تسلیم کر لیا اور اپنے بچے کو گود میں لیے ہوئے لوگوں کے پاس آئیں۔ دیکھتے ہی ہر ایک