مريم 19:26 فكلي واشربي وقري عينا فاما ترين من البشر احدا فقولي اني نذرت للرحمان صوما فلن اكلم اليوم انسيا ٢٦
فَكُلِیْ
وَاشْرَبِیْ
وَقَرِّیْ
عَیْنًا ۚ
فَاِمَّا
تَرَیِنَّ
مِنَ
الْبَشَرِ
اَحَدًا ۙ
فَقُوْلِیْۤ
اِنِّیْ
نَذَرْتُ
لِلرَّحْمٰنِ
صَوْمًا
فَلَنْ
اُكَلِّمَ
الْیَوْمَ
اِنْسِیًّا
۟ۚ
پس کھاؤ اور پیو اور آنکھیں ٹھنڈی کرو پھر اگر تم کوئی آدمی دیکھو تو اس سے کہہ دو کہ میں نے رحمان کا روزہ مان رکھاہے تو آج میں کسی انسان سے نہیں بولوں گی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مریم علیہا السلام اور معجزات ٭٭…
«مِنْ تَحْتِهَا» کی دوسری قرأت «مِنْ تَحْتَهَا» بھی ہے۔ یہ خطاب کرنے والے جبرائیل علیہ السلام تھے۔ عیسیٰ علیہ السلام کا تو پہلا کلام وہی تھا جو آپ نے اپنی والدہ کی برأت و پاکدامنی میں لوگوں کے سامنے کیا تھا۔ اس وادی کے نیچے کے کنارے سے اس گھبراہٹ اور پریشانی کے عا
مریم علیہا السلام اور معجزات ٭٭…
«مِنْ تَحْتِهَا» کی دوسری قرأت «مِنْ تَحْتَهَا» بھی ہے۔ یہ خطاب کرنے والے جبرائیل علیہ السلام تھے۔ عیسیٰ علیہ السل